Daily Archives: اکتوبر 15, 2019

مغربی ممالک کی اسلحہ کی عدم فراہمی کی دھمکیاں اور اعلانات، ترک صدر ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، واضح پیغام دیدیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کردیا ہے کہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اسلحے کی فراہمی میں رکاوٹ یا پابندیوں کی دھمکیوں سے شام میں کرد انتہاپسندوں کے خلاف جاری آپریشن نہیں رکے گا۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طیب اردوان نے ٹی وی پر نشر خطاب میں کہا کہ‘آپریشن شروع کرنے کے بعد ہمیں ...

Read More »

تازہ ترین حکومت اور مولانا فضل الرحمان میں رابطے جاری ہیں،26اکتوبر تک نتائج قوم کے سامنے ہونگے،شیخ رشید ” حکومت کی یہ پالیسی درست نہیں اور ہماری غلطی ہے کہ۔۔۔ ” بالآخر شیخ رشید نے اعتراف کرلیا

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تسلیم کیا ہے کہ دھرنے سے متعلق حکومت کی میڈیا پالیسی درست نہیں ہے۔کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے سے متعلق حکومت کی میڈیا پالیسی مناسب نہیں، ہماری غلطی ہے کہ دھرنے والوں کو خوامخواہ لفٹ کرائی۔ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن ...

Read More »

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے ، پاکستانیوں کیلئے بڑخوشخبری

او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں جو کہ پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے ۔تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ایکسپلو ریٹری ویل ٹوگ نمبر ایک سے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ، یہاں سے 4.1 ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.