Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / کرتاپور راہداری ، یومیہ پانچ ہزار یاتریوں کو “نانک نام لیوک” ویزہ دینے کا فیصلہ لیکن خرچ کتنا ہوگا؟ جواب آپ کے اندازے غلط ثابت کردے گا

کرتاپور راہداری ، یومیہ پانچ ہزار یاتریوں کو “نانک نام لیوک” ویزہ دینے کا فیصلہ لیکن خرچ کتنا ہوگا؟ جواب آپ کے اندازے غلط ثابت کردے گا

کرتاپور راہداری ، یومیہ پانچ ہزار یاتریوں کو

پاکستان نے کرتارپورراہداری پردوطرفہ حتمی معاہدے کا حتمی مسودہ بھارت کو بھجوادیا ہے جس میں بھارتی مطالبات بھی تسلیم کئے گئے ہیں جبکہ ہر یاتری کیلئے 20ڈالر فیس رکھی گئی ہے۔مجوزہ معاہدے کے مطابق بھارت سے ہندو، سکھ، پارسی، عیسائی کر تاپور کوریڈور کے ذریعے نانک نام لیوک کے نام پرگورودوارہ کرتارپورآسکتے ہیں۔ معاہدے کے تحت 5ہزاریاتری روزانہ پاکستان آسکتے ہیں تاہم اگر گنجائش ہوتوتعدادپرکوئی پابندی نہیں۔بھارت10روزپہلے یاتریوں کی فہرست پاکستان کے حوالے کریگا جس کے بعد پاکستانی حکام اس فہرست کی تصدیق کریں گے۔یاتریوں کی آمد سے4روزپہلے فہرست کو حتمی شکل دی جائے گی اور دوطرفہ اتفاق رائے کی صورت میں معاہدے کی وفاقی کابینہ سے منظوری بھی لی جائیگی جس کے بعد واہگہ بارڈریاکرتارپورزیروپوائنٹ کے مقام پر معاہدے پردستخط کی باضابطہ تقریب ہوگی۔

 

Check Also

چین میں خوفناک بیماری پھیل گئی، اثر تھائی لینڈ اور جاپان تک پہنچ گیا، دھڑا دھڑ اموات ہونے لگیں

چین میں ایک نیاجان لیوا وائرس رونما ہو گیا جس نے چینی شہر ووہان اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: