Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 7, 2019

عالمی خلائی سٹیشن سے مکہ مکرمہ کیسا نظر آتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کے مسلمان خلا باز نے تصویر شیئر کردی

متحدہ عرب امارات کے پہلے خلا باز نے عالمی خلائی سٹیشن سے مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کی ہے جس کی پوری دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے پہلے خلا باز ہزاع المنصوری نے خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ اس ...

Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ دے دیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکانے پاکستان کو جیت کے لیے183 رنز کاہدف دے دیا ۔سری لنکا نے مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے ۔ قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔سری لنکا کے گنا ٹھکالا 15،رجب پاکسا 77،جے سوریا 34بھونکا 0،اڈانا 8اور ...

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ، کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ،عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان کی چینی قیادت سے ملاقاتوں میں بھی موجود ہونگے ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکار ی دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف چین کے دورے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.