Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / تازہ ترین آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ، کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے سعودی عرب میں غیرملکیوں کا اپنی فیملیز کو ساتھ رکھنا مزید مشکل ہوگیا

تازہ ترین آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ، کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے سعودی عرب میں غیرملکیوں کا اپنی فیملیز کو ساتھ رکھنا مزید مشکل ہوگیا

سعودی عرب میں غیرملکیوں کا اپنی فیملیز کو ساتھ رکھنا مزید مشکل ہوگیا

سعودی عرب میں 2017ءسے تارکین وطن کے اہل خانہ پر ماہانہ کی بنیادوں پر فیس عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں نے اپنے اہل و عیال کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔فیس کا آغاز 100ریال ماہانہ سے کیا گیا تھا جس میں ہر برس 100ریال ماہانہ اضافہ کیا جاتا ہے۔اس فیس کا قانون جولائی 2020 تک کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس حساب سے جولائی 2020ءمیں تارکین کے اہل خانہ پر عائد فیس فی فرد 400 ریال ماہانہ ہو جائے گی۔

 

 

Check Also

مغربی ممالک کی اسلحہ کی عدم فراہمی کی دھمکیاں اور اعلانات، ترک صدر ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، واضح پیغام دیدیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کردیا ہے کہ مغربی طاقتوں کی جانب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: