Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 5, 2019

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو 4 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم در تقسیم کرنے کے اگلے مرحلے میں کشمیر4حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاﺅن کو 63 دن ہوگئے اور تاحال وادی کی دکانیں،تعلیمی ادارے، ٹرانسپورٹ اور دیگر معمولات زندگی معمول پر نہیں آسکا،شوپیاں،پلوامہ اور کلگام سمیت دیگر اضلاع کے تاجر اپنی سیبوں کی تیار فصلیں اتارنے سے ...

Read More »

مودی سن لو! صبر کا پیمانہ لبریز ہونے والا ہے، شاہ محمود قریشی کی بھارتی وزیراعظم کو وارننگ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سن لو! صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج 62 دن ہوگئے ہیں کہ مقبوضہ وادی کشمیر میں دن رات کا کرفیو نافذ ہے لیکن عالمی ذرائع ابلاغ سے جھوٹ بولنے کےلئے بسوں کو رواں دواں ...

Read More »

ڈپریشن سیریز

رخسانہ جبین ڈپریشن کی ایک بڑی وجہ……. حسد ➖🕯➖🕯➖🕯➖ جب انسان ترقی کر رہا ہوتا ہے تو بہت سے لوگ برداشت نہیں کر پاتے وہ تنقید کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ خوبی کامیابی یا ترقی اس شخص سے چھن جائے اور مجھے مل جائے انسانوں میں یہ جذبات حسد کہلاتے ہیں 🌺حسد کے یہ جذبات میاں بیوی کے ...

Read More »

نارویجن فلاحی تنظیم سکون کا سویڈن میں قیام

نمائندہء خصوصی ناروے میں پچھلے کئی برسوں سے معذور و مستحق افراد کو وہیل چئیرز فراہم کرنے والی فلاحی تنظیم کی برانچ کا سویڈن میں بھی آغاز ہو گیا ہے۔اسکے بانی ناروے میں تحریک انصاف کے سابقہ لیڈر اور موجودہ ڈپٹی کونسلر جناب شاہد جمیل ہیں۔اس تنظیم کا مقصد معذور افراد کی مدد کرنا ہے جو یہ تنظیم پچھلے کئی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.