Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایشیاتی ترقیاتی بینک نے بی آئی ایس پی کیلئے20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی

ایشیاتی ترقیاتی بینک نے بی آئی ایس پی کیلئے20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی

ایشیاتی ترقیاتی بینک نے بی آئی ایس پی کیلئے20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی گئی ،ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی پاکستان کو 20 کروڑڈالرز کے اضافی فنڈزدے گا،اے ڈی بی کی طرف سے رقم سماجی بہبودکے پروگرام کیلئے دی جائیگی، اعلامیہ کے مطابق 20 کروڑڈالرکی اضافی فنڈنگ بے نظیر انکم سپورٹ کیلئے ہو گی ، رقم سے بی آئی ایس پی کی 8 لاکھ 55 ہزارخواتین کی مددکی جائےگی ،بی آئی ایس پی ایشیا کا سب سے بڑا سماجی پروگرام ہے ۔

 

Check Also

آشم شہر میں بارنے ورن کوجھوٹی شکائیت لگانے پر والدین کی طلبی

نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ گذشتہ ہفتہ آشم شہر میں اس وقت ایک پاکستانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: