Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 4, 2019

ایشیاتی ترقیاتی بینک نے بی آئی ایس پی کیلئے20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی گئی ،ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی پاکستان کو 20 کروڑڈالرز کے اضافی فنڈزدے گا،اے ڈی بی کی طرف سے رقم سماجی بہبودکے پروگرام کیلئے دی جائیگی، اعلامیہ کے مطابق 20 کروڑڈالرکی اضافی فنڈنگ بے نظیر انکم سپورٹ کیلئے ہو ...

Read More »

”میں آپ کیلئے دو کتابیں لایا ہوں جو کہ ۔۔“ سیلانی ٹرسٹ کے بانی نے وزیراعظم عمران خان کو کونسی دو کتابیں دیں ؟ جانئے

وزیراعظم عمران خان نے احساس سیلانی لنگر سکیم کا افتتاح کر دیا ہے اور کہا کہ پہلے فیز میں 112 لنگر خانے کھولیں جائیں گے اور اس کے بعد اسے چھوٹے شہروں تک پھیلائیں گے ۔سیلانی ٹرسٹ کے بانی نے وزیراعظم عمران خان کو دو کتابوں کا تحفہ بھی دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کے ساتھ ...

Read More »

پب جی نے صارفین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا

سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز پر کھیلی جانے والی مقبول ترین ویڈیو گیم ’ پب جی ‘ نے کھیل کے دوران چیٹینگ کرنے والوں پر 10 سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پب جی موبائل کی انتظامیہ نے گیمنگ کے دوران چیٹینگ اور فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات سے نمٹنے کے لئے یہ سخت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.