Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 1, 2019

پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر ملازمت دینے والے شخص پر مقدمہ

آرنے ویستے نے ستر ایسے پناہ گزینوں کو اپنی کمپنی میں ملازمتیں دیں جنہیں ناروے میں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی ۔ آرنے اب تک ان ملازموں کو آٹھ ملین کراءون ادا کر چکا ہے ۔ آرنے روزگار فراہم کرنے والی کمپنی کا مالک ہے ۔ عدالت میں چار روز تک مقدمے کی کاروائی کی گئی ۔ عدالت نے ...

Read More »

دن کو قیلولہ کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ اب سائنسدانوں نے سنت نبوی ﷺ کے پیچھے چھپا ایسا راز بتادیا کہ آپ بھی عش عش کر اُٹھیں گے

دن کے وقت قیلولہ کرنا سنت نبویﷺ ہے، جس کا اب سائنسدانوں نے ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ جان کر ہر مسلمان عش عش کر اٹھے۔ دی مرر کے مطابق ڈاکٹروں نے نئی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ ”دن کے وقت قیلولہ کرنے سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ حیران کن حد تک کم ہو جاتا ہے۔“ ...

Read More »

ناروے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرانے والا پہلا ملک ۔ ۔ ۔

اب آپ کو ناروے میں اپنا ڈرائیونگ لائیسنس اپنی جیب میں رکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ ایک ایپلیکیشن اپنے موبائل پہ اپ لوڈ کر لیں ۔ نارویجن پبلک روڈ ایڈمنسٹریشن کے مطابق ناروے اس معاملے میں یورپین برادری کا پہلا ملک ہے جس نے ڈرائیونگ لائسنس کو موبائل ٹیکنالوجی کی مدد سے اپ لوڈ کرنے کی سہولت متعارف کروائی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.