Breaking News

Daily Archives: September 26, 2019

امریکہ کا چین کو زوردار جھٹکا، چینی موقف بھی آگیا

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی تیل کی خریداری کرنے والی چینی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ان پابندیوں کا تعلق ایران پر عائد نئی پابندیوں سے ہے۔ کمپنیوں اور ان کے مالکان پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔چین نے امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دھمکیوں کے آگے نہیں جھکیں گے۔ ایران مخالف گروپ ”یونائٹیڈ ...

Read More »

دوران پرواز خاتون نے تازہ ہوا لینے کیلئے جہاز کا دروازہ کھول دیا

چین میں دوران پرواز ایک خاتون نے تازہ ہوا لینے کیلئے جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون چین کے شہر ووہان سے دوسرے شہر لانز جانے والی پرواز میں سوار تھی ، فلائٹ کے دوران خاتون کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی اور حبس محسوس ہوئی جس پر خاتون نے ایمرجنسی کا دروازہ کھول ...

Read More »

اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی

اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی،حافظ سعید منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے نکال سکیں گے،حافظ سعید کواکاوَنٹس استعمال کرنے کی اجازت روزمرہ اخراجات پورے کرنے کےلئے دی گئی،منجمد اکاونٹس کے استعمال کی اجازت سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی نے دی،اقوام متحدہ کی ہدایت پرحافظ سعید ...

Read More »

پاکستان اور انڈونیشا کے بعد ترکی میں بھی زلزلہ آ گیا

پاکستان کے بعد ترکی بھی زلزلے سے لرز اٹھا ،5.8  شدت کے زلزلے سے ابتدائی طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکی میں 5٫8 شدت کا زلزلہ آیا ہے ، زلزلے کا مرکز  بحیرہ مرمرا تھا  جبکہاس زلزلے کی گہرائی  زیر زمین  6.99 کلومیٹر تھی ۔زلزلے کے جھٹکے استنبول سمیت قریبی اضلاع ...

Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونا ساڑھے 3 ہزار روپے سستا، پاکستان میں کتنی کمی آئی؟

  بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالرکی نمایاں کمی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا700روپے سستاہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1529ڈالرسے گھٹ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.