Breaking News

Daily Archives: September 25, 2019

جام ساقی کی کہانی۔۔۔۔۔۔

اس کے گھر اس کی والدہ کی تعزیت کیلیے بےنظیر بھٹو آ رہی تھیں۔ پریشانی یہ تھی کہ کامریڈ جام ساقی کے گھر کوئی صوفہ نہ تھا۔ میں نے پوچھا، کرسی تو ہوگی؟ کہا، بس ایک پرانا پلنگ ہے۔ لمبی ٹوٹی پھوٹی گلی سے گزر کر بےنظیر بھٹو اپنے جیالوں کے لشکر کے ساتھ کامریڈ کی بیٹھک میں داخل ہوئیں۔ ...

Read More »

اک احساس کہ الفاظ بیاں‌نہیں‌ہیں عابدہ حسنات لندن

Feeling speechless but honoured عابدہ حسنات لندن شام یا صبح کے وقت، آدھے گھنٹہ کی واک میرا روز کا معمول ہے۔ پیدل اور سائیکل چلانے والوں کے لیے ،ایک راستہ بنا ہوا ہے جہاں بہت لوگ اپنے کتوں کو یا فیملی کے ساتھ واک کرنے کے کیے آتے ہیں۔ ان میں اکثر تعداد بزرگ حضرات کی ہوتی ہے جن سے ...

Read More »

سورج کی شہ پہ تنکے بھی بے باک ہو گئے

عمر فراہی ۔ ای میل : umarfarrahi@gmail.com ہجومی ، تشدد ،مسئلہ طلاق ،این آرسی ،کشمیر اور پاکستان کو موضوع بنا کر مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کیلئےملک میں جو ماحول گرم ہے یہ ماحول آزادی کے بعدکانگریسی حکومتوں کے دور سے ہی منصوبہ بند طریقے سے گرم کیا جاتارہا ہے۔بلکہ یوں کہیں کہ یہ زہر آزادی سے پہلے ہی عصبیت کی ...

Read More »

”گیم آف تھرونز کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں “چین نے امریکہ کو سخت ترین وارننگ جاری کردی

چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کا ’گیم آف تھرونز‘ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں،امریکہ ہانگ کانگ سمیت چین کی خودمختاری کا احترام کرے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقاتوں کے دوران چینی وزیر خارجہ نے سخت رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ بیجنگ تجارت سمیت ...

Read More »

وہ ملک جس نے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے ہی بنانا شروع کردیئے

روس میں بغیر پائلٹ پرواز کرنے والے انتہائی جدید سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے پر کام جاری ہے، جبکہ ففتھ جنریشن سے تعلق رکھنے والے ایس یو۔ 57 لڑاکا طیارے رواں سال کے آخر تک رشین ایرو سپیس فورسز کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ایوی ایشن ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر جیل کی صورت اختیار کرچکا، خونریزی کاخدشہ ہے ،ترک صدر

ترک صدر طیب رجب اردگان نے کہاہے کہ پورا مقبوضہ کشمیر جیل کی صورت اختیار کرچکاہے ، مقبوضہ کشمیر میں خونریز ی کا خدشہ ہے ، بھارت میں گائے کا گوشت کھانے پر مسلمانوں کوزندگی جلایا جارہا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ”نفرت انگیز تقاریر“سے نمٹنے سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ...

Read More »

بیرون ملک سفر کی احتیاطیں اور ٹپس۔۔۔

شازیہ عندلیب اپنے سفر کو احتیاط اور مفید ٹپس سے مزید پر لطف بنائیں۔ سفر کو وسیلہء ظفرکہا گیا ہے اور انسان کو دنیا میں مسافر قرار دیا گیا ہے۔دیکھا جائے تو یہ دنیا ہے بھی ایک مسافر خانہ جہاں زمین تا آسمان ہر شے محو گردش ہے۔معاشرے کا ہر فرد سفر کرتا ہے جو جتنا ذیادہ کامیاب ہے وہ ...

Read More »

اسکول میں جعلی درخواست دینے والے طالبعلم کو سو گھنٹے مفت مشقت کی سزا

مشرقی آگدر کے ڈسٹرکٹ میں ایک سترہ سالہ طالبعلم نے چھٹی لینے کے لیے ایک میڈیکل سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر کے جعلی دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق ایک سترہ سالہ طالبعلم صوبہ آگدر میں تین ماہ تک اسکول سے غیر حاضررہا۔ اس نے درخواست کے ساتھ ایک مقامی ڈاکٹر کا میڈیکل سرٹیفکیٹ منسلک کیا۔جس پر اسکے دستخطوں کی نقل کی گئی تھی۔اسکول ...

Read More »

مکھن لگانے والی چھری سے دیوار میں سوراخ کرنے والا مفرورملزم گرفتار

سن دو ہزار تیرہ میں البانیہ کا ایک قیدی جو کہ مکھن لگانے والی چھری سے دیوار میں سوراخ کر کے جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نارویجن اخبار داگ بلادے کے مطابق مجرم کو اوسلو ڈسٹرکٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔جہاں سے اسے ریمانڈ پہ بھیج دیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.