Daily Archives: ستمبر 23, 2019

سپین کی پاکستان کو سفارتکاروں کیلئے محفوظ ملک قرار دیے جانے پر مبارکباد

یورپی ملک ہسپانیہ (سپین) کی جانب سے پاکستان کو سفارتکاروں کیلئے محفوظ ملک قرار دیے جانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ ہسپانیہ کے پاکستان میں سفارتخانے کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ’ آخر کار اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کو فیملی سٹیشن قرار دے دیا گیا ہے جس پر ہماری طرف سے مبارکباد۔‘ سپین کے ...

Read More »

’پاکستان نے ایک بار پھر بالا کوٹ میں دہشتگردوں کا کیمپ ایکٹو کردیا ہے اور ۔۔۔ ‘ بھارتی آرمی چیف ایک بار پھر اپنی فورسز کو ذلیل کرانے کی تیاری کرنے لگے

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے کیمپ کو ایک بار پھر ایکٹو کردیا ہے اور وہاں 500 دہشتگرد موجود ہیں جو مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ وہی بالا کوٹ ہے جہاں بھارتی فضائیہ نے 26 فروری 2019 کو حملہ ...

Read More »

افغانستان کا استحکام خطے کی ضرورت ،امریکہ مسئلہ کشمیر پر اپنا کردارادا کرے ، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ٹرمپ سپر پاور کے صدر ہیں اوربطور دنیا کے ایک طاقتور ملک کا سربراہ ہونے کے ان کی ذمہ دار ی بھی زیادہ ہے،امریکہ کو کشمیر کے مسئلہ پر اپنا کردار ادا کرنا چاہئے،افغانستان میں استحکام خطے کی ضرورت ہے ۔ نیویارک میں ٹرمپ سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.