چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ارض حرمین شریفین کی آئل تنصیبات کو نشانہ بناکر پوری دنیا کے امن اور معاش پر حملے کیے گئے۔اس نازک صورتحال میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ سعودی عرب دانشمندانہ اقدام ہے، ایران کو سعودی عرب پر ہونے والے میزائل حملوں کے حوالے سے اپنی پوزیشن ...
Read More »