بلجیم کا ایف 16طیارہ انجن میں فنی خرابی کے سبب مغربی فرانس کے شہر لورینٹ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک گھر تباہ ہو گیا۔بلجیم وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو طیارے کے انجن میں فنی خرابی کے سبب حادثہ پیش آیا۔فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹ طیارے سے بروقت نکلنے میں کامیاب ہو ...
Read More »Daily Archives: September 19, 2019
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی، زبردست فیچر متعارف کرا دیا
سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس سے آپ کسی بھی شخص کے سٹیٹس کو مکمل طور پر بند کر سکتے ہیں جو سکرول کرنے کے باوجود بھی سٹیٹس کے سیکشن میں نظر نہیں آئے گا۔ اس سے قبل واٹس ایپ کی جانب سے ایسا فیچر متعارف کروایا گیا تھا جس میں ...
Read More »