Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سعودی تیل تنصیبات پر حملہ ، خام تیل کی قیمت اچانک بڑھنے کے بعد اب کتنی کم ہو گئی ہے ؟ خوشخبری

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ ، خام تیل کی قیمت اچانک بڑھنے کے بعد اب کتنی کم ہو گئی ہے ؟ خوشخبری

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ ، خام تیل کی قیمت اچانک بڑھنے کے بعد اب کتنی کم ہو گئی ہے ؟ خوشخبری

سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب اس میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی تیل تنصیبات سے خام تیل کی ترسیل تقریبا آدھی بحال ہو گئی ہے اور ستمبر کے آخر تک مکمل بحال ہو جائے گی جس کے پیش نظر اب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بھی کمی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔خام تیل کی قیمت چھ فیصد کم ہونے کے بعد 64 ڈالر 59 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہ جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 58 ڈالر 95 سینیٹ فی بیرل ہو گئی ہے ۔

 

Check Also

مغربی ممالک کی اسلحہ کی عدم فراہمی کی دھمکیاں اور اعلانات، ترک صدر ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، واضح پیغام دیدیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کردیا ہے کہ مغربی طاقتوں کی جانب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: