Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ”تم پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے “عمران خان کا مودی کو منہ توڑ جواب ،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیے

”تم پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے “عمران خان کا مودی کو منہ توڑ جواب ،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیے

”تم پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے “عمران خان کا مودی کو منہ توڑ جواب ،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیے

پاکستان نے بھارت کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت کو مسترد کردیا ۔تفصیل کے مطابق بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کر لی تھی جسے پاکستان نے مسترد کردیا ہے۔

جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم مودی 21ستمبر کو نئی دہلی سے ائیر انڈیا ون کے ذریعے نیویارک روانہ ہوں گے جب کہ وہ 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کریں گے۔اس کے قبل جون میں پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی تھی تاہم گزشتہ دنوں بھارتی صدر نے بھی پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مانگی تھی لیکن انہیں اجازت نہیں دی گئی تھی ۔

Check Also

مغربی ممالک کی اسلحہ کی عدم فراہمی کی دھمکیاں اور اعلانات، ترک صدر ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، واضح پیغام دیدیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کردیا ہے کہ مغربی طاقتوں کی جانب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: