Breaking News

Daily Archives: ستمبر 18, 2019

ناروے میں ایک غیبی مسجد کے لیے فنڈ

ناروے کے شہر Flekkebyen i Rjukan فلیکے بیّن میں ایک النور نامی مسجد میں فنڈز کی مد میں ایک لاکھ اکانوے ہزارکراؤن کی خطیر رقم وصول کی جا چکی ہے۔جب مقامی اخبارکے نمائندے نے دئے گئے ایڈرس پر فون پہ رابطہ کیا ایک غیر مسلم شخص نے فون اٹینڈ کیا۔اس نے مسجد کے بارے میں لا علمی کا اظہار کیا ...

Read More »

نارویجن شہزادی کا انسٹا گرام اکاؤنٹ کینسل

نارویجن شہزادی مارتھالوئس کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کینسل کر دیا گیا ہے۔شہزادی یہ اکاؤنٹ تصاویر شئیر کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ کارینا Carina Scheeleشیلے شہزادی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ فیس بک کے اہلکاروں کو یقین نہیں کہ یہ شہزادی کا ہی اکاؤنٹ ہے۔ انسٹا گرام کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ سمجھا کہ یہ اکاؤنٹ ...

Read More »

فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے” لیجنڈ گالف چیمپیین شپ“ کی سائیڈ لائن پر تقریب کاانعقاد

فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے پیرس کے نزدیک تاریخی شہر وسیلرز میں میں تین روزہ پیرس لیجنڈ گالف چیمپیین شپ کی سائیڈ لائن پر تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔ اس کا مقصد فرانسیسی اور یورپین گالفرز کیلئے پاکستان کو گالف کیلئے ترجیحی ملک کے طور پر متعارف کروانا تھا ۔ اس موقع پر امریکہ ، فرانس اور دیگر ...

Read More »

امریکہ نے طالبان سے مذاکرات منسوخی کی سزا عام شہریوں کو دینا شروع کردی، ڈرون حملہ کرکے لاشوں کے ڈھیر لگادیے

امریکہ کی جانب سے کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں 30 عام شہری جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ ڈرون حملہ افغان صوبے ننگر ہار میں اس وقت کیا گیا جب چلغوزے کی کاشت کرنے والے کسان آگ لگا کر اس کے اردگرد بیٹھے ہوئے تھے ۔ افغان حکومت کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے عالمی دہشتگرد ...

Read More »

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ ، خام تیل کی قیمت اچانک بڑھنے کے بعد اب کتنی کم ہو گئی ہے ؟ خوشخبری

سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب اس میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی تیل تنصیبات سے خام تیل کی ترسیل تقریبا آدھی بحال ہو گئی ہے اور ستمبر کے آخر تک مکمل بحال ہو جائے ...

Read More »

افغان طالبان نے مذاکرات کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا

طالبان نے ٹرمپ کو پیغام دیا ہے کہ اگر مستقبل میں امریکی صدر امن مذاکرات کو دوبارہ بحال کرنا چاہتے ہیں تو ان کے ’دروازے کھلے ہیں۔‘برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں طالبان کے مرکزی مذاکرت کار شیر محمد عباس ستانکزئی نے اس بات پر زور دیا کہ مذاکرات ’افغانستان میں امن کے لیے واحد راستہ‘ ...

Read More »

”تم پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے “عمران خان کا مودی کو منہ توڑ جواب ،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیے

پاکستان نے بھارت کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت کو مسترد کردیا ۔تفصیل کے مطابق بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کر لی تھی جسے پاکستان نے مسترد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.