Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / متحدہ عرب امارات نے گاڑیاں لاوارث چھوڑنے والوں کا ’علاج‘ ڈھونڈ لیا

متحدہ عرب امارات نے گاڑیاں لاوارث چھوڑنے والوں کا ’علاج‘ ڈھونڈ لیا

متحدہ عرب امارات نے گاڑیاں لاوارث چھوڑنے والوں کا ’علاج‘ ڈھونڈ لیا

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی بلدیہ نے گاڑی رکھنے والوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سڑکوں اورچوراہوں پر اپنی کاریں ”لاوارث“ نہ چھوڑیں۔جس پر 3ہزار درہم کی سزا مقرر کی گئی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظہبی کی بلدیہ نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس میں سڑکوں اور چوراہوں پر اپنی کاریں چھوڑنا میونسپل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ بلدیہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ سیکڑوں کاروں اور دیگر اشیاءکو ہٹا کر شہر کو صاف ستھرا رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

 

Check Also

مغربی ممالک کی اسلحہ کی عدم فراہمی کی دھمکیاں اور اعلانات، ترک صدر ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، واضح پیغام دیدیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کردیا ہے کہ مغربی طاقتوں کی جانب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: