Daily Archives: ستمبر 16, 2019

متحدہ عرب امارات نے گاڑیاں لاوارث چھوڑنے والوں کا ’علاج‘ ڈھونڈ لیا

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی بلدیہ نے گاڑی رکھنے والوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سڑکوں اورچوراہوں پر اپنی کاریں ”لاوارث“ نہ چھوڑیں۔جس پر 3ہزار درہم کی سزا مقرر کی گئی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظہبی کی بلدیہ نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس میں سڑکوں اور چوراہوں پر اپنی کاریں چھوڑنا میونسپل قوانین کی ...

Read More »

ایک سال میں پاکستانی کتنے کروڑ ڈالر کی چائے پی گئے؟ حیران کن اعدادو شمار سامنے آ گئے

پاکستانیوں نے 2018-19 میں 57کروڑ 16لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی، 50 کروڑ 59لاکھ ڈالر کی دالیں، 16کروڑ 24لاکھ ڈالر مالیت کے مصالحہ جات بھی درآمد، 75 کروڑ 55لاکھ ڈالر سے زائد کے موبائل فون منگوائے گئے۔دستاویز کے مطابق 2018-19 میں 57 کروڑ 16 لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی گئی۔ ایک سال میں 16 کروڑ 24 لاکھ ...

Read More »

سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ ،چین بھی میدان میں آگیا

چین نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کے معاملے پر امریکا اور ایران کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ جامع تحقیقات کے بغیر الزام عائد کرنا غیر ذمہ دارانہ ہے اور چین کشیدگی کو بڑھانے والے تمام اقدامات کی مخالفت کرتا ہے۔ چند روز قبل سعودی عرب کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.