Daily Archives: ستمبر 15, 2019

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید دو بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس سوامی آسیم آنند اور گوبند پارٹ ایران سے بلوچستان آئے اور مستونگ میں دہشتگردی کرائی۔ذرائع کا کہنا ...

Read More »

پی ایس ایل میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد آڈیٹر جنرل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو معاملات کی تحقیقات کی سفارش کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے دو آڈیشنز کا آڈٹ مکمل کرلیا ہے ...

Read More »

کرتار پور راہداری کا افتتاح کس تاریخ کو کیا جائے گا؟ پتا چل گیا

پاکستان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے سکھ برادری کا گردوارہ دربار صاحب تک فعال رسائی کا خواب پورا کر دیکھایا  اور کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2019 بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ کی تقریبات اور کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل کا سال ہے جب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.