شاہد جمیل نوردرے فولو کاؤنٹی سابقہ آکرش ہوس کاؤنٹی میں ڈپٹی کونسلر منتخب ہو گئے۔ ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ لیڈر اور فلاحی تنظیم کے سربراہ شاہد جمیل صاحب نے صوبائی انتخابات سال دو ہزار انیس میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے نوردرے فولو کاؤنٹی میں ڈپٹی کونسلر کی سیٹ جیت لی ہے۔۔اس موقع ...
Read More »Daily Archives: September 12, 2019
ناروے کے صوبائی انتخابات میں نمایاں جیت حاصل کرنے والے امیدوار شاہد جمیل
ابتدائی نتائج صوبہ آکرش ہوس سے کھڑے ہونے والے صوبائی امیدوار شاہد جمیل نے بتایا کہ بدھ کی شام تک ووٹوں کی گنتی مکمل نہیں ہوئی تھی تاہم آرکش ہوس چونکہ ایک چھوٹا صوبہ ہے اس لییوہاں جمعرات تک ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کا امکان ہے۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق شی اورلانگ ہوس سے کونسلر کی سیٹ کے امیدوار ...
Read More »