Home / حالات حاضرہ / خبریں / غیر ملکی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،برطانوی حکومت نے تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی

غیر ملکی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،برطانوی حکومت نے تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی

غیر ملکی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،برطانوی حکومت نے تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی

برطانوی حکومت نے غیر ملکی طلبا کو تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم تریسامے نے 2012 میں طلبہ کے کام پر پابندی لگائی تھی ،،برطانوی حکومت نے ”پوسٹ سٹڈی ورک “بحال کردیا۔غیر ملکی طلباتعلیم مکمل کر کے اب برطانیہ میں کام بھی کر سکیں گے ۔

 

Check Also

ناروے میں ایک غیبی مسجد کے لیے فنڈ

ناروے کے شہر Flekkebyen i Rjukan فلیکے بیّن میں ایک النور نامی مسجد میں فنڈز ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: