Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایپل نے نیٹ فلیکس کو بھی پریشان کر دیا، ایسی سروس متعارف کرا دی کہ صارفین کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

ایپل نے نیٹ فلیکس کو بھی پریشان کر دیا، ایسی سروس متعارف کرا دی کہ صارفین کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

ایپل نے نیٹ فلیکس کو بھی پریشان کر دیا، ایسی سروس متعارف کرا دی کہ صارفین کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کے تین ماڈلز کیساتھ 5 ڈالر فی مہینہ میں ٹی وی سٹریمنگ سروس بھی متعارف کرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایپل ٹی وی پلس سٹریمنگ ٹیلی وژن سروس 100 سے زائد ممالک میں نومبر کے مہینے سے دستیاب ہوگی تاہم یہ سروس اور ایپل آرکیڈ ویڈیو گیم سبسکرپشن چین میں دستیاب نہیں ہوگی۔

آئی فون، آئی پیڈ اور میک کے خریدار ایک سال کیلئے ٹی وی کی مفت سٹریمنگ سروس حاصل کرسکیں گے جس کی وجہ سے لاکھوں ناظرین کی توجہ اس سروس کی جانب مبذول ہوگی۔

 

Check Also

احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستانی اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی شادی کی تیاریاں زورو شور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: