Daily Archives: ستمبر 10, 2019

اوسلو سے پاکستانی خاتون سیاستدان افشاں‌رفیق کا پیغام

  اوسلو سے سابق پارلیمنٹ ممبر اور ہوئرے پارٹی کی اوسلو سے الیکشن میں کھڑی ہونے والی سیاستدان افشاں رفیق نے ایک خوبصورت آڈیو پیغام میں موجودہ الیکشن کی صورتحال کے بارے میں بتایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اوسلو میں اس وقت ہوئرے پارٹی اکثریتی ووٹوں کے ساتھ جیت تو گئی ہے لیکن پارٹی کے ساتھ سیاستدانوں کی کارکردگی ...

Read More »

سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے کی وجہ سے چھ سو اکسٹھ مسافروں کو جرمانے

نیشنل روڈچیکنگ کے دوران ایک سو اکسٹھ مسافر جنہوں نے سیٹ بیلٹ نہیں استعمال کی تھی کو جرمانے عائد کیے گئے۔نیشنل روڈچیکنگ کے دوران اٹھارہ ہزار ایک سو چھیاسٹھ مسافروں کی چیکنگ کی گئی جبکہ بارہ ہزار کے لگ بھگ مساف غیر یقینی صورتحال میں تھے اور ایک ہزار دو سو تیس مسافر سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے کی وجہ ...

Read More »

مشرقی ناروے میں ٹرین کنڈیکٹروں کی ہڑتال کا امکان

مقامی خبر رساں ایجنسی نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر وی وائی تنظیم کا کنڈیکٹروں کی تنخواہوں کے معاملے پر تصفیہ نہ ہو سکا مشرقی ناروے میں ٹرینوں کی آمدو رفت متاثر ہو سکتی ہے۔ ہڑتال میں حصہ لینے کے لیے چھیاسٹھ کنڈیکٹروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ان میں سے چھبیس کنڈیکٹر جو کہ ہڑتال میں حصہ لیں ...

Read More »

روڈٹیکس کم کرنے کا وعدہ کرنے والی پارٹی کی برگن میں کامیابی

پارٹی لیڈر تریم Trym Aafløy کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کے ابتدائی نتائج سے مطمئن ہیں۔ صوبائی الیکشن کے ایڈوانس ووٹنگ کے نتائج کے مطابق برگن میں پارٹی نے اٹھارہ اعشاریہ چھ فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ تاہم مگل تک پارٹی ک نتائج واضع ہوع گئے جو کہ سولہ اعشاریہ ایک ہیں۔اس طرح یہ پارٹی شہر میں تیسری اکثریتی ...

Read More »

نارویجن صوبائی انتخابات میں سرخ اور سبز پارٹیوں کی برتری

بلدیاتی انتخابات کے ابتدائی نتائج۔۔۔۔۔۔ تاہم فائنل نتائج کا عوام کو بے چینی سے انتظار ہے۔ ناروے کے حالیہ صوبائی انتخابات سال دو ہزار انیس کے سیمی فائنل انتخابی نتائج کے مطابق سرخ اور سبز سیاسی پارٹیوں کو ابھی تک انتخابی برتری حاصل ہے۔جن میں سینٹرل پارٹی،سوشلسٹ وینسترے پارٹی،اور ایم ڈی جی پارٹیز شامل ہیں۔اس سے یہ پتہ چلتا ہے ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں آربائیدر پارٹی کے ڈرامائی نتائج

کل رات کی ووٹوں کی گنتی کے مطابق آربائیدر پارٹی اس وقت تک ملک بھر میں صرف پچیس فیصد ووٹ حاصل کرپائی ہے۔آربائیدر پارٹی اس وقت پارلیمنٹ میں فریمسرت پارٹی اور ہوئرے کے بالمقابل حزب اختلاف کے بنچوں پر بیٹھتی ہے۔آربائیدر پارٹی کے لیڈر Bjørnar Skjæran بیارنارشاراننے ان نتائج پرمایوسی کا اظہار کیا ہے جبکہ پارلیمنٹ ممبر ٹرونڈکا کہنا ہے ...

Read More »

کربلا میں بڑا حادثہ پیش آگیا ،درجنوں عزادار جاں بحق ،سو سے زائد زخمی

عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پربڑا حادثہ پیش آگیا جس کے باعث درجنوں افراد جاں بحق جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کربلا میں پل گرنے سے بھگدڑ میچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہوئے ...

Read More »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کو سفارتی سطح پر ایک اور کامیابی، 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے،اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے پناہ گزین کے تحت (ہیومن رائٹس کونسل) کے غیرمعمولی اجلاس میں 50 سے زائد ممالک نے مقبوضہ کشمیر پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بھارت کے سامنے 5 مطالبات ...

Read More »

ایپل نے آئی فون 11 متعارف کرا دیا، تین کیمروں سے مزین اس آئی فون کی کیا خصوصیات ہیں ؟

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 3 کیمروں والا نیا آئی فون متعارف کر دیا ہے جس میں الٹرا وائڈ اینگل لینز بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ اس میں نیو جنریشن کی مائیکرو چپس اے 13 استعمال کی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے سال کی سب سے بڑی تقریب کے دوران ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.