Home / حالات حاضرہ / خبریں / شادی شدہ شخص کو چپکے سے دوسری شادی مہنگی پڑگئی

شادی شدہ شخص کو چپکے سے دوسری شادی مہنگی پڑگئی

شادی شدہ شخص کو چپکے سے دوسری شادی مہنگی پڑگئی

صادق آباد پولیس نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے اور دوسرے نکاح میں خود کو کنوارہ ظاہر کرنے پر شوہر ، نکاح رجسٹرار اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،شمائلہ کنول نے پولیس کو بتایاکہ اسکا نکاح حسیب اقبال قریشی سے ہوا جس سے ایک بیٹا ہے ، اس دوران خاوندنے فائزہ اعجاز سے اس سے چھپا کر دوسرا نکاح بغیر اجازت کر لیا جس میں حسیب اقبال اور گواہان محمد عرفان اور عبدالواحد نکاح خواں و نکاح رجسٹرار فضل داد چشتی نے باہم صلاح مشورہ ہو کر نکاح نامہ میں حقائق کو چھپایا، اس کے علاوہ نکاح نامہ کے کالم نمبر 21 میں اپنے آپ کو کنوارہ ظاہر کیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Check Also

چین میں ایک بار پھر کوروناوائرس سر اٹھانے لگا ،ایک ہی دن میں درجنوں نئے کیسز سامنے آگئے

چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر گذشتہ روز نوول ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: