Daily Archives: ستمبر 9, 2019

مرغی کا گوشت کھانیوالوں کیلئے پریشان کن خبر، آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خبردار کردیا

دنیا کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے خون کے سرطان کی ایک عجیب قسم میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس کے ساتھ مردوں میں پروسٹیٹ کینسر بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ 2006ءسے 2014ءتک جاری رہنے والی اس طویل تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ چکن کھانے سے ...

Read More »

شادی شدہ شخص کو چپکے سے دوسری شادی مہنگی پڑگئی

صادق آباد پولیس نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے اور دوسرے نکاح میں خود کو کنوارہ ظاہر کرنے پر شوہر ، نکاح رجسٹرار اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،شمائلہ کنول نے پولیس کو بتایاکہ اسکا نکاح حسیب اقبال قریشی سے ہوا جس سے ایک بیٹا ہے ، اس دوران خاوندنے فائزہ اعجاز سے اس سے ...

Read More »

”ہم ایسے ہی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہوجاتے ہیں“، مشاہد حسین سید نے بنگلہ دیش کے حوالے سے اہم حقیقت بیان کردی

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ کشمیر پرا افغانستان اوربنگلہ دیش ہمارے ساتھ ہیں ، ہم ایسے ہی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہوجاتے ہیں ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ افغانستان اوربنگلہ دیش ہمارے ساتھ ہیں ، ہم ایسے ہی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہوجاتے ہیں ۔ ...

Read More »

جھوٹی اور سچی خبر کی پہچان کا طریقہ

گذشتہ روز نارویجن خبر رساں ایجنسی این آر کے نے لیلے اترم کے ایک کالج میں پرنسپل کی اجازت سے ایک تجربہ کیا کہ میڈیا میں جھوٹی خبروں کے کیا اثرات ہوتے ہیں اور انہیں کیسے پہچانا جاتا ہے۔تاہم کچھ سیاستدانوں نے الیکشن کے دنوں میں اس قسم کے تجربے پر تنقیدبھی کی۔ تفصیلات کے مطابق این آر کے کے ...

Read More »

ناروے میں سائبر کرائمز کے کنٹرول کیلیے خصوصی اقدامات

وہ لوگ جو آن لائن بچوں سے غیر اخلاقی انداز میں پیش آتے ہیں اور جو افراد انٹرنیٹ پر مجرمانہ روئے رکھتے ہیں دراصل حقیقی زندگی میں بھی غیر اخلاقی سلوک کرتے ہیں۔یہ حکومت کا موقف ہے اسلیے اس سلسلے میں محکمہء انصاف نے پولیس کے ساتھ مل کر ایسے افراد کے ارے میں تحقیق مزید سخت کر دی ہے۔نارویجن ...

Read More »

شی مسجد میں نیچرل تھراپی کا پروگرام

اتوار کی سہ پہر شی مسجد کے زیر اہتمام نیچرل تھراپی کا تعارفی پروگرام منعقد کیا گیا۔شی اور لانگ ہاؤس کی خواتین نے اس پروگرام میں حصہ لیا اور بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔پروگرام کی میزبانی شی مسجد کی معلمہ نے کی جبکہ نیورو تھراپسٹ ساجدہ پروین نے انسانی ذہن اور نفسیاتی عوال اور سوچ کا زندگی کے معمولات پر ...

Read More »

جگت کیسے شروع ہوئی۔

شہزاد بسرہ ملک خداداد میں ہر کوئی جگت بازی کا ماہر ہے۔۔۔لیکن عرصہ دراز سے بعض محققین کی اسکے آغاز اور موجد کی تلاش اور تانے بانے ڈھونڈنے کیلیئے۔۔۔ دن رات کی سرتوڑ کوششوں اور تحقیق سے ممکن حد تک جگتیں مارنے کا رواج زمانہ قبل از مسیح سے ثابت ہوچکا ہے۔۔۔ پرپہلی بار جگت کس نے لگائی پر کچھ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.