Daily Archives: ستمبر 8, 2019

ناروے میں صوبائی انتخابات اور تارکین وطن کے ووٹ

شازیہ عندلیب ووٹ کو نوٹ کی طرح استعمال کریں۔ مرکزی انتخابات میں ہادیہ تاجک کے وزیر اعظم کی سیٹ کے لیے امیدوار ہونے کے امکانات۔۔ ماہ اگست میں شروع ہونے والے صوبائی انتخاباتاپنے آخری مرحلے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ناروے کا شماردنیا کے مثالی کامیاب اور خوشحال ممالک میں ہوتا ہے۔جس کی تین بڑی وجوہات ہیں۔نمبر ایک صاف شفاف انتخابات ...

Read More »

جمعہ چھ ستمبر ایڈوانس ووٹنگ کا آخری دن

صوبائی اور کاؤنٹی کے انتخابات میں جمعہ کے روایڈوانس ووٹنگ کا آخری دن ہے۔ اس کے بع د آپ صرف انتخابات کے روز ہی ووٹ ڈال سکیں گے۔ یہ ووٹ ووٹرز اسی کاؤنٹی میں ڈال سکیں گے جہاں انکی رجسٹریشن ہے۔جبکہ آدھی سے کم کاؤنٹیز میں ووٹ دو روز بھی دالے جا سکیں گے۔ ُٓ جبکہ اس کے بعد بیشتر ...

Read More »

لِلّٰہ اقبا ل پر ظلم نہ کیجیے

انتخاب محسن حسین نقوی اقبال پہ ظلم نہ کیجے : انٹرنیٹ کی دُنیا میں اور بالخصوص فیس بُک پر اقبال کے نام سے بہت سے ایسے اشعار گردِش کرتے ہیں جن کا اقبال کے اندازِ فکر اور اندازِ سُخن سے دُور دُور کا تعلق نہیں۔ کلامِ اقبال اور پیامِ اقبال سے محبت کا تقاضا ہے، اور اقبال کا حق ہے ...

Read More »

پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر ایک تقریب

نارووال ( ) شہدائے 6ستمبر کا جذبہ قابل رشک تھا۔وطن عزیز کے تحفظ و دفاع کے لئے قربانی ہی حیاتِ جاودانی ہے۔ پاکستان اسلام کا قلعہ اور اس پر جانثاری عبادت ہے۔ 1965ء میں پاک آرمی کی قربانیاں تاریخ کا سنہرا باب ہیں۔آج بھی وطنِ عزیز کی نظریاتی،اساسی،سرحدی اور دفاعی پوزیشن کو مضبوط کرنے کے لئے اُسی جذبے کی ضرورت ...

Read More »

طیارے میں بیوی سو گئی، لیکن پھر فرمانبردار شوہر سارے سفر کے دوران کیا کرتا رہا؟ یقین کرنا مشکل

دوران پرواز طیارے میں بیوی کو نیند آگئی اور فرمانبردار شوہر 6 گھنٹے تک اس کے اٹھنے کے انتظار میں کھڑا رہا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صاف کورٹنی لی جانسن نے تصویر شیئر کی اور کیپشن لکھا کہ یہ آدمی 6 گھنٹے تک کھڑا رہا کیونکہ اس کی بیوی سو رہی ہے، یہ محبت ...

Read More »

سرفراز احمد 9 کلو وزن کم کرنے کے بعد کیسے نظر آتے ہیں؟ تصویر دیکھ کر آپ بھی یقین نہ کر پائیں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی اور ٹیم سیمی فائنل میں بھی نہ پہنچی سکی پر جس پر کھلاڑیوں بالخصوص کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی کیساتھ ساتھ ان کی فٹنس کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ میگا ایونٹ کے اختتام کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوچنگ عملے کو ...

Read More »

امیر کویت اور امریکی صدر کی ملاقات بھی موخر، پریشان کن وجہ بھی سامنے آگئی

امریکا کے دورے پر کویت کے حکمراں شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر ان کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کو موخر کر کے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے 90 سالہ حکمراں شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو اچانک طبیعت ناساز ہوجانے پر ہسپتال میں ...

Read More »

کشمیر پالیسی بھی تبدیل کریں

عارف محمود کسانہ عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لے کر برسر اقتدار آئی ہے اور اس کی کوشش ہے کہ مختلف شعبہ جات میں تبدیلیاں لائی جائیں۔ کشمیر پر بھی حکمت علمی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ تبدیلی اس لئے بھی ناگزیر ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں تمام تر بھارتی ظلم و ستم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.