Daily Archives: ستمبر 7, 2019

بھارت سے کینیڈا جانیوالی پرواز کو جھوٹی ای میل کے ذریعے رکوالیا گیا لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

بھارت میں ایک حاسد نے اپنے دوست کے اچھے مستقبل میں رکاوٹ بنتے ہوئے ایئر پورٹ پر بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دے کر کینیڈا جانے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تلنگانہ میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ کو ای میل کے ذریعے بم کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر تمام پروازوں کو معطل کرکے سرچ آپریشن کیا ...

Read More »

مریض کے پیٹ میں درد، ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے آنتوں سے وہ کچھ نکال لیا کہ انسان تصور بھی نہ کر سکے، جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں

مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک ذہنی مریض کے پیٹ سے چمچوں اور کانٹوں سمیت مختلف اشیاءنکال لیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی مرکز میں ایک 20 سالہ نوجوان کو لایا گیا جس کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی۔ ضروری معائنے اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.