دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلبہ کے ساتھ 6 سال کا وقت گزارا۔ مشرف دور میں جمعیت کو تعلیمی اداروں سے نکالنے کی ایک سرکاری مہم چلی اور جمعیت کا رکن ہونے کی پاداش میں مجھے FC کالج سے نکال دیا گیا۔ عدالت میں کیس کیا تو کالج انتظامیہ نے “معتبر عدلیہ” کو بتایا کہ یہ لڑکے کالج میں دوسرے لڑکوں ...
Read More »