Daily Archives: ستمبر 2, 2019

اوسلو کے صوبائی النتخابات کے سلسے میں پاکستانی کمیونٹی سے ضروری گزارش

افشاں رفیق اوسلو سے کنزرویٹو پارٹی کی رکن ہیں اور انکا نمبر اوسلو کی لسٹ پر بائیس ہے۔ جو لوگ دوسری پارٹیز کو ووٹ دے رہے ہیں ان سے یہ درخواست ہے کہ وہ افشاں رفیق کے نام پر بھی نشان لگا دیں یا پھر دوسری پارٹی کی لسٹ پر بھی لکھ سکتے ہیں۔ یہ اس لیے اہم ہے کہ ...

Read More »

فلپائن میں طیارہ ریزورٹ پر گر کر تباہ ، کتنے افراد سوار تھے ؟ افسوسناک خبر آ گئی

فلپائن کے کولمبا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔مقامی میڈیا کا کہناہے کہ چھوٹے طیارے میں مریض کو لے جایا جارہا تھا لیکن یہ کولمبا میں واقع ایک ریزورٹ پر گر کر تباہ ہو گیا ، طیارے دو پائلٹس کے علاوہ مریض کی اہلیہ اور نرسز موجود ...

Read More »

پنجاب بھر میں 9اور 10محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ، 12اضلاع کوحساس قراردیدیا گیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواوردس محرم کوموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، 29اضلاع میں فوج کی تعیناتی کی سفارش بھی کی گئی ہے ۔ جیونیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں 9اور 10محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ پنجاب کے 12 اضلاع کو حساس قرار دیا گیا ہے ...

Read More »

آنر نے اپنے بہترین تین سمارٹ فونز متعارف کروا دیئے ، قیمت اور خصوصیات جان کر آپ خریدنے پہنچ جائیں گے

آنر نے اگست 2019 کے مہینے میں تین نئے سمارٹ فونز متعارف کروا کر سمارٹ فونز کی دنیا میں یہ ثابت کر دیاہے کہ ” اس جیسا کوئی نہیں “ ۔آنر کی جانب سے ” آنر 20 پرو“ ، ” آنر 8A“ ، آنر 10 لائٹ پرو 128GB“سمارٹ فونز اپنے مداحوں اور خاندانوں کیلئے پیش کیے گئے ہیں جو کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.