Home / 2019 / ستمبر

Monthly Archives: ستمبر 2019

ہندوﺅں کے مذہبی مقام سے واپس آنے والے 21 افراد ہلاک اور 50 زخمی ، پورے بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع بناس کانٹھا میں ترشولیا گھاٹ کے قریب پیش آنے والے بس حادثے میں 21 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بس کو حادثہ بناس کھاٹا ضلع کے امباجی ٹاﺅن کے قریب امباجی دانٹا روڈ پر پیش آیا ۔بس کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوگ ہندوﺅں کے مذہبی مقام امباجی ...

Read More »

”کشمیر پر تین جنگیں کرکے دیکھ لیں کچھ نہیں ہوا“، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے حکومتی بیانیہ دیدیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے علی نواز اعوان نے کہاہے کہ کشمیرپر تین جنگیں کرکے دیکھ لیں کچھ نہیں ہوا ، ہم دنیا میں اپنا بیانیہ ہی دے سکتے ہیں ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دافرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے علی نواز اعوان نے کہا کہ پاکستان نے کشمیرپر تین جنگیں کرکے دیکھ لیں کچھ نہیں ہوا ، ہم دنیا ...

Read More »

500 سال پہلے زندہ دفنائے جانے والے خاندان کی لاشیں اپنی اصل شکل میں دریافت

ڈنمارک کے خودمختار جزیرے گرین لینڈ پر ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایک خاندان کی حنوط شدہ لاشیں دریافت کی ہیں جو 500سال قدیم ہیں اور اتنے عرصے بعد بھی ایسی بہترین حالت میں پائی گئیں کہ ماہرین بھی دنگ رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ لاشیں گرین لینڈ کے کیلاکیٹسوک نامی علاقے سے دریافت ہوئیں۔ ان میں ...

Read More »

مسافر خانوں‌کے لٹیرے

عابدہ ابھی فلائٹ میں کچھ وقت باقی تھا تو میں لاہور ائیرپورٹ کے اندر انتظار گاہ میں بیٹھ گئی جہاں باقی مسافر بھی بیٹھے تھے۔ صبح کا وقت تھا اور اندر کافی چہل پہل شروع ہو چکی تھی۔ بار بار دوکانوں کا عملہ آکر مسافروں کو کھانے بیچنے کی کوشش کر رہا تھا۔ میں نے چائے اور اور ناشتہ کا ...

Read More »

ایک انوکھا خطبہ :

قلم کی جسارت وقاص نواز انتخاب ساجدہ پروین "نبی ص ہمارے دل میں رہتے ہیں اور دل کا درد جسم کی درد سے بہت زیادہ ہوتا ہے” (دل کے درد کو محسوس کرانے والے ایک طبیب کے نام ) آج میں نے ایک خطبہ سنا – نہ تو آج جمعہ مبارک تھا اور نہ ہی کوئی اسلامی تہوار – نہ ...

Read More »

گلوکار جسٹن بیبر کا بھی شادی کا اعلان

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور امریکی ماڈل و اداکارہ ہیلی بالڈ وین رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔گلوکار جسٹن بیبر اور امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین کی شادی کی تقریب میں دونوں کے رشتہ دار اور قریبی دوست شرکت کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹن بیبر اور ہیلی بالڈ وین نے اس بات کی تصدیق ...

Read More »

وہ ملک جس نے اپنے ہر شہری کو فوجی پریڈ دکھانے کیلئے مفت ٹی وی سیٹ تقسیم کردیئے

 چینی حکام کی خواہش ہے کہ اس بار شاندار فوجی پریڈ کو پورا چین اپنے ٹی وی سیٹ پر دیکھے اور اس کے لیے انتہائی غریب گھرانوں میں 6 لاکھ 20 ہزار ٹی وی تقسیم کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ یکم اکتوبر کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اپنے اقتدار کی 70 ویں سالگرہ منارہی ہے جس پر رنگا رنگ تقاریب ...

Read More »

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کہاں ہوئی اور حکم کس نے دیا ؟ ایران کے اپوزیشن اتحاد نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

ایران کے اپوزیشن اتحاد (این سی آر آئی)نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کا حکام ایران کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے دیا گیا تھا۔ ایران میں اپوزیشن کے اتحاد ’ نیشنل کونسل آف رزسٹینس آف ایران‘ (شورائی ملی مقاومت ایران) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب پر حملے کا ...

Read More »

” پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ہم یہ کام نہیں کریں گے” کرکٹ ٹیم کے دورے سے قبل بنگلہ دیشی بورڈ نے اعلان کردیا

رواں سال اکتوبر بھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان متوقع ہے تاہم اس دورے کے لیے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے بھارتی آفیشلز کو ساتھ نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ایکسپریس کے مطابق بنگلہ دیشی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چودھری کہتے ہیں کہ ہم سری لنکا کے خلاف ...

Read More »

سعودی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا معاملہ لیکن دراصل باغیوں نے یہ ویڈیو کب اور کہاں بنائی تھی؟ یمنی وزیر نے بھانڈا پھوڑ دیا

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا تھاکہ یہ سعودی عرب کے قصبے نجران کے قریب کیے جانے والے حملےاور فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے  کی ویڈیوز ہیں تاہم یمنی وزیر نے اس ویڈیو کا بھانڈا  پھوڑ  دیا۔ العربیہ کے مطابق یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.