Home / 2019 / August (page 3)

Monthly Archives: August 2019

نارویجن مساجد کے تحفظ‌ کے لیے تجاویز اور پ کی رائے

  تحریر شازیہ عندلیب گذشتہ دنوں ناروے میں مختلف مساجد کی انتظامیہ نے مسجدوں کو محفوظ بنانے کے لیے مقامی حکومت سے احتجاج کیا اور کچھ مطالبات سامنے رکھے گئے۔یہ احتجاج بیرم کی النور مسجد میں اکیس سالہ شخص کے حملے کے بعد جمعہ کے روز بیرم اور ٹرونڈھائم مساجد میں کیا گیا۔بیرم کی النور مسجد میں حملہ کو وہاں ...

Read More »

چین نے امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

چین نے کہا ہے کہ امریکہ سے جاری ‘تجارتی جنگ’ کا پ±رامن حل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں اور امریکہ سمیت دنیا بھر کے تاجروں کو سرمایہ کاری کی پیشکش کرتے ہیں۔وائس آف امریکا کے مطابق چین کے نائب وزیرِ اعظم لیو ہی نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ چین امریکہ سے جاری تجارتی تنازع کے حل کے لیے ...

Read More »

ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں،ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں ، ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق جی سیون اجلاس کے دوران امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں،ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں لیکن ایرانیوں کو ...

Read More »

پاکستانی دولہا سائیکل پر دلہنیا لینے جا پہنچا

چنیوٹ کا دولہا سائیکل پر دلہنیا لینے جا پہنچا، منفرد بارات کو دیکھنے کے لیے شہر بھر سے باراتیوں کا رش امڈ آیا۔چنیوٹ کے دولہا کے ساتھ باراتی بھی سائیکلوں پر سوار تھے، منڈی شیخان کے نوجوان سائیکلوں پر بارات لے کر شادی ہال تک پہنچے۔بارات کی سائیکلوں کو پھولوں سے سجا کر پاکستانی پرچم لگائے گئے، دولہا کے سائیکل ...

Read More »

قوم سے وعدہ کرتا ہوں، کشمیر کی آزادی تک ان کا کیس لڑتا رہوں گا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی قوم اور کشمیریوں سے وعدہ کرتا ہوں کشمیر کی آزادی تک ان کا کیس لڑوں گا اور دنیا میں ہر جگہ پر آواز بلند کروں گا، حکمت کی ترجیح تعلیم اور صحت ہے، تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، کامیابی کے حصول کیلئے نبی کریمﷺ کی زندگی کو ...

Read More »

فن لینڈ میں کشمیر میں‌بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سٹاک ہوم(عارف کسانہ/نمائند خصوصی) فن لینڈ میں انڈیا ڈے کی مناسبت سے بھارتی سفارت خ انہ ہیلسنکی کی طرف سے فسٹیول کا احتمام کیا گیا تھا جہاں ہزاروں لوگ مدعو تھے اس موقع پرجموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون اور فن لینڈ برانچ کی طرف سے بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35 A کی منسوخی اور بھارتی ...

Read More »

النور مسجد بیرم میں نارویجن ولیعہد شہزادہ ہاکون کا دورہ

جمعرات کی شام کو نارویجن ولیعہد شہزادہ ہاکون نے بیرم میں واقع مسجد النور کا دورہ کیا۔شہزادہ ہاکون کو مسجد کی انتظامیہ اور بیرم کے مئیر Lisbeth Hammer Krog لزبتھ ہامر نے خوش آمدید کہا۔ ولیعہد شہزادے نے مسجد میں وہ جگہ دیکھی جہاں حملہ آور نے فائرنگ کی تھی۔مسجد کی دیوار میں ابھی تک فائرنگ سے ہونے والے سورخ ...

Read More »

نارویجن حکومت کا مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت کے سدباب کا ایکشن پلان

نارویجن حکومت نے بیرم کی النور مسجد میں ہونے والے ناکام دہشت گردی کے واقعہ کے بعد ملک میں مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت کے سدّ باب کا نیا منصوبہ بنانے کا عندیہ دیا ہے جبکہ اس موضوع کو قومی اسمبلی میں بحثکے ایجنڈے میں ٹاپ پر رکھا گیا ہے۔حکومت اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا اس ...

Read More »

نارویجن سڑکوں پر ٹریفک کی رفتار کی حد مزید بڑھانے کی تجویز

وزیر ٹرانسپورٹ جان Jon Georg Dale جارج نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ناروے میں تعمیر کی جانے والی نئی شا ہراؤں کے بہتر اسعمال کے لیے ان پر ٹریفک کی رفتار کی حد موجودہ رفتار سے ذیادہ بڑہائی جائے گی۔محکمہء ٹریفک اس بات کی قدر کرتا ہے کہ ان سڑکوں کو استعمال کرنے والے ٹریفک قوانین اور ...

Read More »

انجینئر افتخار چودھری نے ریٹائرڈجرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی۔

پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کے جاں نثار دوست ہیں مسئلہ کشمیر امت مسلمہ کی توجہ چاہتا ہے،ٹرمپ کے ساتھ ساتھ خادم حرمین شریفین بھی اس مسئلے پر آواز اٹھائیں۔حرمین کی جانب اٹھنے والی میلی آنکھ کو نکال دیا جائے گا۔انجینئر چودھری ہم پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں یہ ملک امت مسلمہ کے طاقور ترین ممالک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.