Home / 2019 / August (page 2)

Monthly Archives: August 2019

ہزارے والز ملتے ہیں‎

جدة (بیورو رپورٹ) حیدر علی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اپنے برسوں پرانے ساتھیوں میں کیا آئے رونقیں لوٹ آئیں، کوئی دن نہیں گزرتا کے ان کے اعزاز میں تقریبات کا انعقاد نہ کیا جائے۔ اب تو جیسے ہی انہوں نے جانے کا اعلان کیا ہے دعوتٰن ظہرانوں اور ناشتوں تک چلی گئی ہیں ۔ ہزارہ سے ...

Read More »

اولف پالمے انٹر نیشنل سینٹر سویڈن کی جانب سے جموں کشمیر کی صورت حال پر اظہار تشویش

  اولف پالمے انٹر نیشنل سینٹر سویڈن کی جانب سے جموں کشمیر کی صورت حال پر اظہار تشویش کونسلر برکت حسین اور ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے بھارتی اقدامات سے پیدا سنگین صورت حال سے آگاہی دی پالمے سینٹر کی جانب سے کشمیر کی صورت حال پر عالمی سیمینار منعقد کروانے کا عندیہ سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اولف پالمے انٹر ...

Read More »

مودی سرکار نے مسلمان بادشاہ فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب دہلی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا نام رکھا جائے گا؟ تفصیلات منظرعام پر

مودی سرکاری نے نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جسے اب حال ہی میں انتقال کرنے والے سابق وزیر ارون جیٹلی کے نام سے منسوب کیا جائے ...

Read More »

وارڈن نے ایس پی ٹریفک حماد رضا قریشی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی

ایس پی ٹریفک کی جانب سے بد زبانی اور دھمکیاں دینے پر ٹریفک وارڈن نے تھانہ مزنگ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ وارڈن محمد اویس نے تھانہ مزنگ لاہور میں ایس پی ٹریفک حماد رضا قریشی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ وارڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ واش روم جانے پر ایس پی ٹریفک ...

Read More »

گوادر سے وہ خوشخبری آگئی جس کا ہر پاکستانی کو بے صبری سے انتظار تھا

حکومت نے گوادر سمارٹ پورٹ سٹی کے ماسٹر پلان کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اس بارے میں ایک ٹویٹ کرکے آگاہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بات پہلے ہی پتا چل چکی ہے لیکن بہت سے لوگ یہ چاہتے تھے کہ میں اس بارے میں ...

Read More »

پاکستان کا شاہین تھری میزائل کتنی دیر میں اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ؟ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ نے بتا دیا

] لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری 12منٹ سے بھی کم وقت میں تل ابیب کو ہٹ کر سکتا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق شاہین تھری آواز کی رفتار سے 18گنا تیز ہے 27 اور 28کی رات کو پاکستان نے تو بات ہی نہیں کی انڈین ٹی وی نے بات اٹھائی کہ ...

Read More »

6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر چین کی کونسی اہم ترین شخصیت تقریب میں شرکت کرے گی؟ جانئے

6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے موقع پر چینی وزیر خارجہ بھی راولپنڈی اسلام آباد میں ہونیوالی خصوصی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان ائیں گے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق امکانی طور پر دوست ممالک کی کچھ اور شخصیات کی بھی 6 ستمبر کو پاکستان آمد متوقع جو اس موقع پر تقریب میں شرکت کر کے پاکستان کے ...

Read More »

”میری زندگی میں امن ہو جائے تو میں بور ہو جاتا ہوں اور پھر میں۔۔۔“ وزیراعظم نے ایسی بات کہہ دی کہ شرکاءقہقہے لگانے پر مجبور ہو گئے

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ میری زندگی میں امن ہو جائے تو میں بور ہو جاتا ہوں اور پھر ٹی وی پر اپنے مخالفین کو سن لیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ میں نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت کی ترجیح تعلیم ...

Read More »

کشمیر پر آواز اٹھانے والے ایرانی سپریم لیڈر کو پاکستانی اعزاز سے نوازنے کیلئے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو خط لکھ دیا گیا

کشمیریوں کی حمایت میں آواز اٹھانے والے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای اور برطانوی ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ سمیت عالمی شخصیات کو پاکستانی ایوارڈز سے نوازنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو خط ارسال کر دیا گیا ہے۔ خط لاہور سے ایڈووکیٹ میاں داؤد نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر ...

Read More »

’بی جے پی کے سینئر لیڈرز کس کے جادو ٹونے کی وجہ سے مر رہے رہیں‘ ہندو انتہا پسند سادھوی پرگیہ نے حیران کن دعویٰ کردیا

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی رکن اسمبلی سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں مرنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈرز کی موت کا سبب اپوزیشن کی جانب سے کرایا جانے والا جادو ٹونا ہے۔ سادھوی پرگیہ ٹھاکر ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے بی جے پی کے ٹکٹ پر لوک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.