Home / 2019 / August (page 10)

Monthly Archives: August 2019

کشیدہ حالات میں‌غیر ملکی میڈیا کے پروپیگنڈے سے ہشیاررہیں

انتخاب صفورا ڈی جی ISPR میجرجنرل آصف غفور انتہائی اہم خبر *کشیدہ حالات میں کچھ غیر ملکی سوشل میڈیا اکاونٹس سرگرم ہوسکتے ہیں جن کا کام افواہیں پھیلانا تشویش اور مایوسی پھیلانا ہوگا ۔ * وہ اس طرح کی خبریں دیں گے کہ پاک آرمی اتنے اتنے جوان شہید ۔ یا پھر پاک آرمی کشمیر میں داخل ہو گئی وغیرہ ...

Read More »

مذہبی تارکین وطن فلاحی سرگرمیوں میں ذیادہ فعال

مذہب سے لگاؤ رکھنے والے تارکین وطن ناروے میں ایسے افراد سے ذیادہ فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں جو کہ مذہبی نہیں ہیں۔یہ بات ایک حالیہ سروے رپورٹ میں بتاائی گئی ہے جو کہ قومی شعبہء اعدادو شمار نے جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عام طور پر تارکین وطن بہت کم فلاحی کاموں میں حصہ لیتے ہیں۔لیکن ایسے ...

Read More »

پولیس فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

یارن میں ایک ساٹھ سالہ شخص اتوار کے دن کئی گھنٹے کے پولیس آپریشن کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ہمسائیوں کی شکائیت پر اس شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے اس شخص کو برقی ہتھیار سے وارننگ دی جس کا اس پر کچھ اثر نہ ...

Read More »

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کے بعد پاکستان نے دوستی بس سروس بھی بند کردی

پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کی بندش کے بعد پاک بھارت دوستی بس سروس کو بھی بند کردیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں پاک بھارت دوستی بس سروس کو بند کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جمعہ کو ہونے والے وفاقی ...

Read More »

برطانیہ تاریکیوں میں ڈوب گیا

برطانیہ کے دارلحکومت لندن سمیت جنوبی برطانیہ میں بجلی کا طویل بریک ڈاﺅ ن ہوا ہے ، ائیر پورٹ اور ٹرین سروس معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور جنوبی برطانیہ میں بجلی کا طویل بریک ڈاﺅ ن ہوا ہے۔ بجلی کی طویل بندش سے لندن اور جنوبی برطانیہ کے بیشتر علاقے تاریکی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر سے لداخ کو الگ کرنے پرکارگل کے لوگ پھٹ پڑے

    مقبوضہ کشمیر سے لداخ کو الگ کرنے پرکارگل کے لوگ پھٹ پڑے، بدھ اکثریتی علاقے لداخ کی سرحد پر واقع مسلم اکثریتی علاقے کارگل میں نئی دہلی انتظامیہ کے فیصلوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہندو قومیت پرست حکومت کو ملک کا سیاسی ...

Read More »

ہواوے نے ’ہواوے ڈویلپر کانفرنس ‘ میں اپنا آپریٹنگ سسٹم متعارف کروا دیا

چینی ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ نے آج ’ہواوے ڈویلپر کانفرنس ‘ میں اپنا آپریٹنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے جس کا نام ’ہارمنی او ایس‘ (HarmonyOS)رکھا گیا ہے۔ یہ ایک نیا مائیکروکرنل بیسڈ ڈسٹری بیوٹڈ آپریٹنگ سسٹم ہے جو صرف موبائل فونز ہی نہیں بلکہ ہر طرح کی ڈیوائسز میں چلے گا۔ ہواوے کے کنزیومر بزنس گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ...

Read More »

وہ ملک جس نے فلسطین میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا

دبئی +غزہ(این این آئی+آئی این پی)جمہوریہ نکارا گوا نے فلسطینی مملکت میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بتایا کہ ان کی سفارتی کوششوں سے نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔فلسطین کی سرکاری نیوزی ایجنسی کے مطابق نیکارا گوا نے مازن خفش کو فلسطین ...

Read More »

پاکستان ایشیاءکا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، نئی تاریخ رقم

پاکستان ایشیاءکا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، ایران کے بعد صرف پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، ایشیاءکے زیادہ تر ممالک میں مہنگائی کی شرح 4 فیصد سے بھی کم ہے۔ پاکستان میں جولائی میں مہنگائی کی شرح 10.30فیصد تک پہنچنے کے بعد پاکستان ایشیاءمیں دوسرا اور دنیا میں سولہواں مہنگا ترین ملک ...

Read More »

شمالی کیرولینا سے نیو جرسی جانیوالے طیارے کے اندر بھی اڑان شروع، مسافر حیران پریشان

امریکا میں دوران پرواز جہاز میں چمگادڑ کی آمد سے مسافر پریشان ہوگئے۔شمالی کیرولینا میں اچانک پرواز کے دوران جہاز میں چمگادڑ نے اینٹری دی اور مسافروں کو حیران، پریشان اور خوفزدہ کردیا۔یہ مناظر امریکی ریاست شمالی کیرولیناسے نیو جرسی جانے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے میں اس وقت دیکھے گئے جب اچانک ایک چمگادڑ نکل آیا اور دوران ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.