Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سعودی وزیرداخلہ سے پاکستانی سفیر کی ملاقات، ایسی درخواست کردی کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہوجائے

سعودی وزیرداخلہ سے پاکستانی سفیر کی ملاقات، ایسی درخواست کردی کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہوجائے

سعودی وزیرداخلہ سے پاکستانی سفیر کی ملاقات، ایسی درخواست کردی کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہوجائے

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبد العزیز سے جدہ میں انکے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران  باہمی اور مشترکہ معاملات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سفیر نے ان لاچار پاکستانی قیدیوں کا معاملہ  بھی اٹھایا جنہوں نے اپنی سزا پوری مکمل کرلی ہے مگر وہ واجبات ادا کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ سفیر نے سعودی  بیت المال کے ذریعے انکی  ادائیگی پر غور کرنے کی درخواست کی. سعودی وزیر داخلہ نے ایسے قیدیوں کے معاملات  پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Check Also

خلا باز بننے کیلئے کون سی تعلیمی قابلیت چاہیے اور ان کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟ دلچسپ معلومات آپ بھی جانئے

بہت سے لوگ خلاءباز بننے اور خلاءمیں جانے کے خواہش مند ہوں گے لیکن کیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: