Breaking News
Home / 2019 / اگست / 29

Daily Archives: اگست 29, 2019

ہندوستان کی تباہ ہوتی معیشت اور ہندوستانی قوم

تیشہ فکر عابد انور ہندوستانی عوام کی حالت ستی پر بیٹھنے والی اس عورت کی ہے جواپنے جلنے کے ا نجام سے بے خبر کبھی ہنستی ہے، کبھی روتی ہے، کبھی ہذیانی ہنسی ہنستی ہے، کبھی نیم بے ہوشی کی حالت میں اول جلول بات کرتی ہے، کبھی لیٹ جاتی ہے، کبھی عجیب و غریب حرکت کرتی ہے، کبھی پاگل ...

Read More »

سویڈش وزیر خارجہ کی کشمیری صورتحال پر بھارتی سفیر،پاکستانی کونسلر اور ڈاکٹر عارف کسانہ سے ملاقات

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) سویڈن جموں کشمیر کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور یورپی یونین کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس بارے میں اقدامات کئے جاسکتے ہیں۔ سویڈن نے سٹاک ہوم میں بھارتی سفیر سے ملاقات میں جموں کشمیر کی صورت حال پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کو اس حوالے ...

Read More »

قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے اورکرفیوکیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرے ،قوم کل دن 12 سے ساڑھے 12 تک کشمیریوں کیلئے نکلیں ، قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے اورکرفیوکیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے،تمام پاکستانی مقبوضہ کشمیرکے عوام کوواضح پیغام دیں،کشمیریوں کوپیغام دیناہے پاکستانی قوم ان کےساتھ ہے. وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ...

Read More »

سعودی وزیرداخلہ سے پاکستانی سفیر کی ملاقات، ایسی درخواست کردی کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہوجائے

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبد العزیز سے جدہ میں انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران  باہمی اور مشترکہ معاملات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سفیر نے ان لاچار پاکستانی قیدیوں کا معاملہ  بھی اٹھایا جنہوں نے اپنی سزا ...

Read More »

’ہماری فوجیں ہمیشہ کیلئے افغانستان میں رہیں گی اور اگر ۔۔۔‘ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکی صدر نے اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی افواج افغانستان میں ہمیشہ کیلئے رہیں گی اور اگر افغان سرزمین سے دوبارہ امریکہ پر حملہ ہوا تو ہم دوبارہ آئیں گے۔ امریکی ریڈیو کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کے باوجود امریکی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.