Home / 2019 / اگست / 28

Daily Archives: اگست 28, 2019

حتمی فیصلے کرنے کا وقت ہوچکا ہے!

(شیخ خالد زاہد) بزرگوں سے ایک واقعہ سنا تھا جو وقت کہ ساتھ ساتھ مختلف زبانوں سے آج تک جاری و ساری ہے، واقعہ کچھ یوں تھا کہ ایک بزرگ کی مزار پر ایک اندھا اپنی بینائی کیلئے خدائے بزرگ و برتر سے دعا کر رہا تھا اس مزار پر وقت کے بادشاہ کا آنا ہوا جس پر بادشاہ کے ...

Read More »

کشمیر کیوں عالمی توجہ حاصل نہیں کرسکا؟

افکار تازہ عارف محمود کسانہ بھارتی ظلم اور جبر خصوصاََ مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی تنسیخ کے بعد ریاست کے بڑے حصہ میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مسئلہ کشمیر کیوں عالمی توجہ حاصل نہیں کرسکا؟ بھارتی اقدامات کے بارے کیوں دنیا میں خاموشی ہے اور کسی ملک نے کشمیریوں کے حق میں کیوں آواز بلند نہیں ...

Read More »

ہزارے والز ملتے ہیں‎

جدة (بیورو رپورٹ) حیدر علی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اپنے برسوں پرانے ساتھیوں میں کیا آئے رونقیں لوٹ آئیں، کوئی دن نہیں گزرتا کے ان کے اعزاز میں تقریبات کا انعقاد نہ کیا جائے۔ اب تو جیسے ہی انہوں نے جانے کا اعلان کیا ہے دعوتٰن ظہرانوں اور ناشتوں تک چلی گئی ہیں ۔ ہزارہ سے ...

Read More »

اولف پالمے انٹر نیشنل سینٹر سویڈن کی جانب سے جموں کشمیر کی صورت حال پر اظہار تشویش

  اولف پالمے انٹر نیشنل سینٹر سویڈن کی جانب سے جموں کشمیر کی صورت حال پر اظہار تشویش کونسلر برکت حسین اور ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے بھارتی اقدامات سے پیدا سنگین صورت حال سے آگاہی دی پالمے سینٹر کی جانب سے کشمیر کی صورت حال پر عالمی سیمینار منعقد کروانے کا عندیہ سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اولف پالمے انٹر ...

Read More »

مودی سرکار نے مسلمان بادشاہ فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب دہلی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا نام رکھا جائے گا؟ تفصیلات منظرعام پر

مودی سرکاری نے نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جسے اب حال ہی میں انتقال کرنے والے سابق وزیر ارون جیٹلی کے نام سے منسوب کیا جائے ...

Read More »

وارڈن نے ایس پی ٹریفک حماد رضا قریشی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی

ایس پی ٹریفک کی جانب سے بد زبانی اور دھمکیاں دینے پر ٹریفک وارڈن نے تھانہ مزنگ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ وارڈن محمد اویس نے تھانہ مزنگ لاہور میں ایس پی ٹریفک حماد رضا قریشی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ وارڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ واش روم جانے پر ایس پی ٹریفک ...

Read More »

گوادر سے وہ خوشخبری آگئی جس کا ہر پاکستانی کو بے صبری سے انتظار تھا

حکومت نے گوادر سمارٹ پورٹ سٹی کے ماسٹر پلان کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اس بارے میں ایک ٹویٹ کرکے آگاہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بات پہلے ہی پتا چل چکی ہے لیکن بہت سے لوگ یہ چاہتے تھے کہ میں اس بارے میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.