Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر چین کی کونسی اہم ترین شخصیت تقریب میں شرکت کرے گی؟ جانئے

6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر چین کی کونسی اہم ترین شخصیت تقریب میں شرکت کرے گی؟ جانئے

6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے موقع پر چینی وزیر خارجہ بھی راولپنڈی اسلام آباد میں ہونیوالی خصوصی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان ائیں گے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق امکانی طور پر دوست ممالک کی کچھ اور شخصیات کی بھی 6 ستمبر کو پاکستان آمد متوقع جو اس موقع پر تقریب میں شرکت کر کے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا پیغام دیں گی۔

 

Check Also

” ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کو حدود میں رہنا چاہیے “

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ میں ٹک ٹاک اور ٹوئٹر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: