Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں،ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں،ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں،ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں ، ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق جی سیون اجلاس کے دوران امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں،ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں لیکن ایرانیوں کو جس طرح سے رہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے وہ ناقابل قبول ہے،امریکی صدر نے کہا کہ فرانس کے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو مدعو کرنے پر حیرت نہیں ہوئی،ابھی ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے نہیں ملناچاہتا،ایسے حالات میں ملاقات قبل از وقت ہے۔

 

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: