Home / حالات حاضرہ / خبریں / ’مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دو طرفہ معاملہ ہے‘ مسئلے کی بنیاد رکھنے والے برطانیہ کے وزیر اعظم نے مودی کو فون گھمادیا

’مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دو طرفہ معاملہ ہے‘ مسئلے کی بنیاد رکھنے والے برطانیہ کے وزیر اعظم نے مودی کو فون گھمادیا

’مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دو طرفہ معاملہ ہے‘ مسئلے کی بنیاد رکھنے والے برطانیہ کے وزیر اعظم نے مودی کو فون گھمادیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو کسی تیسرے فریق کی مداخلت کے بغیر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیے۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی ٹیلیفون کیا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بورس جانسن نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران مسئلہ کشمیر بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر تیسرے فریق کے بغیر حل کرنا چاہیے۔

برطانوی وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے۔

 

Check Also

ناروے میں ایک غیبی مسجد کے لیے فنڈ

ناروے کے شہر Flekkebyen i Rjukan فلیکے بیّن میں ایک النور نامی مسجد میں فنڈز ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: