Home / 2019 / اگست / 20

Daily Archives: اگست 20, 2019

’مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دو طرفہ معاملہ ہے‘ مسئلے کی بنیاد رکھنے والے برطانیہ کے وزیر اعظم نے مودی کو فون گھمادیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو کسی تیسرے فریق کی مداخلت کے بغیر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی ٹیلیفون کیا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بورس جانسن نے ٹیلیفونک گفتگو ...

Read More »

بھارتی ائیر فورس کے سربراہ نے بیچ چوراہے میں ہانڈی پھو ڑ دی ،بھارتی فضائیہ کی بڑی خامی بے نقاب کردی

بھارتی ائیر فورس کے سربراہ بریندر سنگھ دھنووا نے اپنے ہی ادارے کے مخدوش حالات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ نئی دہلی میں ہونے والے سیمینار میں بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی موجودگی میںبھارتی ائیر فورس کے سربراہ نے کہا کہ مگ 21 طیارے 44 سال پرانے ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اب بھی مگ 21 طیارے اڑارہے ہیں، ...

Read More »

سندھ میں 8ماہ کے دوران ڈینگی سے کتنے افراد جان کی بازی ہارے ؟صوبائی محکمہ صحت نےاعدادوشمار جاری کر دیئ

صوبہ سندھ میں ڈینگی مچھروں کےموزی وار سے  کتنے افراد  جاں  بحق ہوئے؟وزیر اعلیٰ سندھ  سید مراد   علی  شاہ کے استفسار پر محکمہ صحت نے صوبےبھر سے  اعداد وشمار اکٹھے  کر  کے رپورٹ وزیر  اعلیٰ ہاؤس میں جمع کرا دی،صوبہ بھر میں گذشتہ 8 ماہ کے دوران 1239 ڈینگی بخار کے کیسز رپورٹ ہوئے،ان میں سے صرف 6 مریض جانبر ...

Read More »

وہ خوبصورت ساحل جہاں کی نشانی کے طورپر ریت ساتھ لے جانے والے جوڑے کو گرفتارکرلیا گیا

اکثر سیاح کسی بھی مقام سے کسی یادگار شے کو گھر لے آتے ہیں لیکن ایک فرانسیسی جوڑے کو یہ کاوش اس وقت مہنگی پڑگئی جب انہوں نے اٹلی کے ساحل سے ریت لے جانے کی کوشش کی۔اٹلی کا ایک خوبصورت ساحل، سارڈینیا ہے جو اپنی سفید ریت کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ یہاں سیر کےلیے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.