Home / 2019 / اگست / 18

Daily Archives: اگست 18, 2019

پاکستان کے خلاف چین جانے والے بھارتی وزیر خارجہ کوکس طرح منہ کی کھانا پڑی ؟ شاہ محمود قریشی نے اندر کی بات بتادی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ میں پاکستانی قوم کومبارک باد دیتاہوں کہ میرے چین جانے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ بھی چین گئے اور ہمارے خلاف بھارتی وزیرخارجہ نے چین میں د و دلائل دیئے ، ان کی پہلی د لیل یہ تھی کہ ہمارا آئین ہے ، ہم نے تبدیلی کی اور اس پر پاکستان کیوں ...

Read More »

حکومت کی ایک سال کی کارکردگی ناکامیوں کا مجموعہ،پاکستانی قوم کشمیر کو غرناطہ اور ڈھاکہ نہیں بننے دے گی :سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر عوام سخت مایوس ہیں،18اگست کو حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیاہے ،حکومت کی ایک سال کی کارکردگی ناکامیوں کا مجموعہ ہے،سال کے 365 دنوں میں حکمران 365 بار ناکام ہوئے،حکومت نے جو وعدے اور دعوے کیے اور عوام کو سبز باغ دکھائے ان پر ...

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال بھیانک خواب ہے،اس سال یاد رکھنے والا کچھ نہیں:سید مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کا پہلا سال بھیانک خواب ہے،اس سال یاد رکھنے والا کچھ نہیں،وفاقی حکومت ابتک کوئی کام نہیں کر سکی اور اس نے صوبوں کو بھی کام نہیں کرنے دیا،سٹاک مارکیٹ 28ہزار پوائنٹس پر آگئی ہے، پی ٹی آئی سے کہتا ہوں آگے بڑھیں اور حکومت کریں، ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.