Home / 2019 / اگست / 17

Daily Archives: اگست 17, 2019

کشمیر پر بات کرنے والے پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی معطلی کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کردیا

کشمیر پر بات کرنے والے پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی معطلی کے معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یہ معاملہ ٹوئٹر اور فیس بک انتظامیہ کے سامنے اٹھادیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ کشمیر کے معاملے پر بات کرنے والے اکاﺅنٹس کی معطلی کا ...

Read More »

موبائل پر گیم کھیلنے والی خاتون نے ایسی فرمائش کردی کہ جان کر مرد اپنی بیگمات کے ہاتھ میں موبائل دیکھ کر گھبرائیں گے

معروف گیم PUBG کھیلتے ہوئے حادثات کی خبریں تو کئی بار آ چکی ہیں لیکن اب بھارت میں یہ گیم کھیلنے والی ایک خاتون نے اپنے شوہر سے ایسا مطالبہ کر دیا ہے کہ سن کر کوئی شوہر اپنی بیوی کو اس گیم کو ہاتھ بھی نہیں لگانے دے گا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس خاتون کا تعلق بھارتی شہر ...

Read More »

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی بند کروائے:یونس بیگ

لاہور کےمعروف تاجر رہنمااورسیاسی و سماجی کارکن محمد  یونس بیگ نےکہاہےکہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی بند کروائے،کرفیو کی وجہ سے ہمارے کشمیری بہن بھائی اور بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں،مقبوضہ کشمیر میں فوج کی وردیوں میں ملبوس ہندوانتہا پسند تنظیموں کے غنڈے نہ صرف قتل و غارت گری کا بازار گرم کئےہوئے ہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.