Home / 2019 / اگست / 16

Daily Archives: اگست 16, 2019

"پاکستان میرا گھرہے، اس لیے والد کے ساتھ جانے کے بجائے یہاں رہنے کوترجیح دی اور ۔ ۔ ۔” عدنان سمیع کی پہلی شادی سے صاحبزادے اذان سمیع بھی بول پڑے

بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے بھارت کے بجائے پاکستان میں رہنے اور یہاں کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ان کا گھر ہے لہذا انہوں نے بھارت کے بجائے یہاں رہنے کو ترجیح دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اذان سمیع خان نے اپنے ایک انٹرویو میں  اپنے والد کے ...

Read More »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی

ضلعی انتظامیہ نے غیر مقامی افراد کے داخلہ پر پابندی لگا دی۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی سفارش پر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر کے غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے غیر مقامی افراد کو امن و امان کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق غیر مقامی سرکاری ملازمین اور مزدور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.