Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے ایسی چیزبرآمد کہ کھلبلی مچ گئی

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے ایسی چیزبرآمد کہ کھلبلی مچ گئی

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے ایسی چیزبرآمد کہ کھلبلی مچ گئی

ایئر پورٹ سکیورٹی فورس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

اے ایس ایف حکام کے مطابق نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایک مسافر کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے آئس ہیروئن برآمد ہوئی۔ منشیات بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔ حکام نے بتایا کہ ملزم کے پاس سے ڈھائی کلوگرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے اس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

 

Check Also

دجال کا ظہور کب ہو گا؟ یہ جاننے کیلئے ٹرمپ نے یہودیوں کے سب سے بڑے ربی کے پاس کس کو بھیجا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیلی یہودیوں کے بعض اخبارات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: