ایئر پورٹ سکیورٹی فورس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایک مسافر کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے آئس ہیروئن برآمد ہوئی۔ منشیات بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی ...
Read More »Daily Archives: August 10, 2019
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم استعمال ہوا، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی کئی۔مکہ مکرمہ میں ہونیوالی تقریب میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور غلاف ساز کسوہ فیکٹری کے ذمہ دار شریک ہوئے۔ غلاف کعبہ کی تیاری میں ...
Read More »مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، حکومت نے سراج الحق کو بھی بڑی ذمہ داری سونپنےکا فیصلہ کرلیا
حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کرکے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی پر پاکستان کی جانب سے مجوزہ ردعمل ترتیب دینے، سیاسی، سفارتی اور قانون پہلووٴں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے کے لیے ...
Read More »