Breaking News
Home / 2019 / اگست / 09

Daily Archives: اگست 9, 2019

Ein månad igjen til valet

Kjære støttespelar, I dag er det éin månad igjen til valet 9. september. Etter ein lang og god sommarferie gjeld det no å hente fram oppsparte krefter og gyve laus på innspurten. Vi veit at det er mange veljarar som sitt på gjerdet og er usikre på kva dei skal stemme. Frem mot valdagen skal vi gjere alt vi kan ...

Read More »

ناروے میں صوبائی انتخاب کا آغاز

ناروے میں آج نو اگست سے صوبائی انتخابات کا آغاز ہو چکا ہے۔تمام پارٹیوں کے امیدوار آج سے اپنی انتخابی مہم شروع کر دیں گے۔ اوسلو کے صوبے سے پاکستانی خاتون سیاستدان افشاں رفیق ہوئرے پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ ۔انکا منشور تارکین وطن کو مستقل بنیادوں پر ملازمتیں فراہم کرنا ۔اسکولوں میں تارکین وطن ...

Read More »

عیدلاضحیٰ‌پہ قربانی کیوں

فوزیہ وحید اوسلو اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے بقر عید کا تہوار ذلحجہ کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے ۔عیدالفطر کے چاند کے برعکس عیدالضحی کا چاند تہوار سے دس دن پہلے نکلتا ہے۔اور چاند نکلنے کے بعد سے ہی لوگ مسلمان بقر عید کی تیاریاں اور بکروں وغیرہ کی خریداری مصروف ہو جاتے ہیں۔بقر عید میں قربانی کیوں ...

Read More »

صنعتی ترقی میں زراعت کا کردار

انسان کو زندگی گزارنے کے لیے جن بنیادی اشیاء کی ضرورت ہوتی ہے ان میں خوراک ، لباس اور رہائش شامل ہیں۔چونکہ ان اجزا کا تعلق براہِ راست زراعت سے ہے اس لیے کسی بھی ملک کے لیے زراعت کلیدی اہمیت کا حامل شعبہ ہے۔ زراعت کا شعبہ نہ صرف عوام کی بنیادی ضروریات کو پورا کرتا ہے بلکہ اس ...

Read More »

عرفہ کا دن اورظہور الٰہٰی

حدیث شریف میں آتاہے کہ اللہ تعالی ہر رات کے تیسرے پہر دنیاوی آسمان پر نزول فرماتے ہیں سوائے عرفہ کے، کہ اس وقت اللہ تعالی دن کو جلوہ افروز ہوتاہے۔ سلف صالحین اپنی ضرورتوں کو عرفہ کے دن کی دعاء کے لئے جمع رکھتے تھے۔ کتنی ساری ضروریات، تمنائیں اور دعائیں اس دن قبول ہوتی ہیں۔۔ رمضان المبارک میں ...

Read More »

’’ ﺩﻭ اسلام”

ایک دلچسپ اور نکتہ خیز تحریر: ’’ ﺩﻭ اسلام” ڈاکٹر غلام جیلانی برق "……ﯾﮧ 1918 ﺀ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ‘ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻣﺮﺗﺴﺮ ﮔﯿﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﮔﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ، ﺟﮩﺎﮞ ﻧﮧ ﺑﻠﻨﺪ ﻋﻤﺎﺭﺍﺕ، ﻧﮧ ﻣﺼﻔﺎ ﺳﮍﮐﯿﮟ، ﻧﮧ ﮐﺎﺭﯾﮟ، ﻧﮧ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﮯ ﻗﻤﻘﻤﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺍﺱ ﻭﺿﻊ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻧﯿﮟ ‘ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﻧﮓ ﺭﮦ ...

Read More »

آ پ کا لباس اور آ پکی شخصیت ۔۔۔

… آ پ کا لباس آ پکے رہن سہن ، آ پکے خیالات اور آ پکی شخصیت کا ترجمان ہوتا ہے ۔ لباس اسٹیٹس سمبل کے علاوہ ستر پوشی کا بھی اہتمام کرتا ہے اگرچہ لباس کا بنیادی مقصد ستر پوشی ہی ہے مگر فی زمانہ اسے ثانوی حیثیت دی جاتی ہے ۔۔۔ آ پ ایک خاتون ہیں ۔۔ باہر ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ”آتش فشاں“ پھٹ سکتاہے ، برطانوی میڈیا نے خبردار کردیا

  برطانوی میڈیا نے خبر دار کیاہے کہ کرفیو کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آتش فشاں پھٹ سکتا ہے ، عید کے دنوں میں بارونق نظر آنے والا لال چوک ویران پڑا ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سرینگر میں کرفیو کاشکار شہریوں نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے ہماری آنکھیں کھول دی ہیں، بھارت ...

Read More »

’’ عمل کی گھڑی ‘‘

کہنے کو جب بہت کچھ ہو ، اور سوچنے کو کچھ نہ ہو ، تو ہمارے پاس کھونے کے لئیے کچھ نہیں ہوتا  اور جب کھونے کے لئیے کچھ نہ ہو تو کچھ کھونے کا ڈر بھی نہیں ہوتا  اور جب کسی بات کا ڈر نہ ہو تو ہم سوچے سمجھے بنا بولے چلے جاتے ہیں ۔   بولنے والے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.