Home / حالات حاضرہ / خبریں / کشیدہ حالات میں‌غیر ملکی میڈیا کے پروپیگنڈے سے ہشیاررہیں

کشیدہ حالات میں‌غیر ملکی میڈیا کے پروپیگنڈے سے ہشیاررہیں

انتخاب صفورا
ڈی جی ISPR میجرجنرل آصف غفور

انتہائی اہم خبر
*کشیدہ حالات میں کچھ غیر ملکی سوشل میڈیا اکاونٹس سرگرم ہوسکتے ہیں جن کا کام افواہیں پھیلانا تشویش اور مایوسی پھیلانا ہوگا ۔ *
وہ اس طرح کی خبریں دیں گے کہ پاک آرمی اتنے اتنے جوان شہید ۔

یا پھر پاک آرمی کشمیر میں داخل ہو گئی وغیرہ یہ سب بھارتی ایجنڈا ہے کہ ہم کشمیریوں کو کچلیں بھی اور الزام پاکستان پر لگائیں کہ جو کچھ ہم کررہے ہیں وہ سب پاکستان کی مداخلت کی وجہ سے ہے ۔
ممکنہ طور پر بھارت پلوامہ سے بھی بڑا واقعہ خود کرواسکتا ہے تاکہ دنیا کے تمام میڈیا کا رخ اس طرف پھیر کر کشمیریوں کا قتل عام کیا جاسکے ۔
تاہم ایسے حالات میں صرف اور صرف ڈی جی آئی ایس پی آر کو فالوو کریں وہ جو بھی کہیں وہی سچ ہے ۔

*پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد *
[13:28, 6.8.2019] +92 303 5657885: pakistan zindabad pak
army zindabad

Check Also

بینک آئی ڈی دراز میں بھولنے کا نقصان ایک لاکھ کراؤن

ایک شخص جو کہ اپنی بینک آئی ڈی چپ اپنے ملازمت کے دفتر میں بھول ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: