Home / 2019 / اگست / 04

Daily Archives: اگست 4, 2019

پاکستان ایشیاءکا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، نئی تاریخ رقم

پاکستان ایشیاءکا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، ایران کے بعد صرف پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، ایشیاءکے زیادہ تر ممالک میں مہنگائی کی شرح 4 فیصد سے بھی کم ہے۔ پاکستان میں جولائی میں مہنگائی کی شرح 10.30فیصد تک پہنچنے کے بعد پاکستان ایشیاءمیں دوسرا اور دنیا میں سولہواں مہنگا ترین ملک ...

Read More »

شمالی کیرولینا سے نیو جرسی جانیوالے طیارے کے اندر بھی اڑان شروع، مسافر حیران پریشان

امریکا میں دوران پرواز جہاز میں چمگادڑ کی آمد سے مسافر پریشان ہوگئے۔شمالی کیرولینا میں اچانک پرواز کے دوران جہاز میں چمگادڑ نے اینٹری دی اور مسافروں کو حیران، پریشان اور خوفزدہ کردیا۔یہ مناظر امریکی ریاست شمالی کیرولیناسے نیو جرسی جانے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے میں اس وقت دیکھے گئے جب اچانک ایک چمگادڑ نکل آیا اور دوران ...

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام ایک بار پھر ڈاﺅن ، سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرلیا

گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ایک بار پھر فیس بک اور انسٹاگرام کے سرورز ڈاﺅن ہوگئے ہیں جس کے باعث دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرلیا ہے۔ گزشتہ کچھ ماہ کے دوران مسلسل کئی بار فیس بک اور اس کی ذیلی ویب سائٹ انسٹاگرام کو تکنیکی خرابیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے باعث ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.