Breaking News
Home / متفرقات / آج کی پہلی بات

آج کی پہلی بات

شاہد سہیل
زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے۔۔۔۔ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے۔۔۔۔!!

آج کی دوسری بات

ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ، ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو ۔۔۔۔!!

آج کی آخری بات

اللہ رزق کے دروازے کھولے تو دسترخوان لمبے کرلو۔۔۔۔۔دیواریں نہیں ۔۔!!!

Check Also

پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں

فوزیہ وحید آم، جامن، لیچی اور فالسہ۔ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: