Breaking News
Home / 2019 / اگست / 03

Daily Archives: اگست 3, 2019

آج کی پہلی بات

شاہد سہیل زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے۔۔۔۔ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے۔۔۔۔!! آج کی دوسری بات ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ، ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو ۔۔۔۔!! آج کی آخری بات اللہ رزق کے دروازے کھولے تو دسترخوان لمبے کرلو۔۔۔۔۔دیواریں نہیں ۔۔!!!

Read More »

نابالغ بچوں کا مذہب کیا ہوگا؟ عدالت نے اہم ترین نکتے کی وضاحت کردی

لاہور ہائی کورٹ نے قراردیاہے کہ نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہوگاتاہم وہ بالغ ہونے پر اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرسکتا ہے۔عدالت نے یہ آبزرویشن مسکان نامی لڑکی کو اس کے مسیحی والدین کے حوالے کرنے کاحکم جاری کرتے ہوئے دی۔لڑکی کی والدہ ناصرہ بی بی کی طرف سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ وہ مسیحی ...

Read More »

ایل او سی پر بھارتی جارحیت، اب تک کتنے شہری شہید ہوچکے ہیں؟ تعداد اتنی زیادہ کہ آپ کا خون بھی کھول اٹھے

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر کلسٹر ایمونیشن کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایل او سی پر بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی سے 16 افراد شہید اور 105 زخمی ہوئے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد ...

Read More »

رات کو برطانیہ کی ملکہ حسن منتخب ہونے والی لڑکی صبح ہوتے ہی ڈاکٹر بن گئی، اس کا آئی کیو لیول کتنا ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

بھارتی نژاد 23 سالہ حسینہ بھاشا مکھرجی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والے مقابلہ حسن میں برطانیہ کی ملکہ حسن منتخب ہوئیں اور اگلی ہی صبح وہ بطور جونیئر ڈاکٹر بھرتی ہوگئیں۔ بھاشا مکھرجی نہ صرف حسن کی دولت سے مالا مال ہیں بلکہ وہ فطین لوگوں کی کیٹگری میں بھی شامل ہیں۔بھاشا مکھرجی کے آئی کیو لیول ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.